: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکا،5جولائی(ایجنسی) بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکا کے ایک کیفے کے اندر کی گئی ایک دہشت گردانہ کارروائی میں ہلاک ہونے والے سات جاپانیوں کی نعشیں آج منگل کی صبح ٹوکیو پہنچ گئی ہیں۔ ڈھاکا سے ہلاک ہونے والی جاپانیوں کی لاشیں
ایک حکومتی جہاز لے کر آیا ہے۔ ہوائی اڈے پر جاپانی وزیر خارجہ فومیو کیشیڈا اور جاپان میں بنگلہ دیشی سفیر نے سات تابوتوں پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔ اِس موقع پر جاپانی وزیر خارجہ نے ایک مختصر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایک ظالمانہ دہشت گری میں یہ قیمتی جانیں ضائع ہوئی ہیں۔ انہوں نے اِن ہلاکتوں پر ایک مرتبہ افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔